Skip to content

Kia Jinns bhe martae haen:


Narrated Ibn `Abbas: The Prophet (ﷺ) used to say, “I seek refuge (with YOU) by Your ‘Izzat, None has the right to be worshipped but You Who does not die while the Jinns and the human beings die.”[ Sahih Bukhari 7383 ]

The above hadith clearly indicates that jinns die like the human beings, so one should not afraid of them at all as they alike us.

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ ‏ “‏ أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، الَّذِي لاَ يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالإِنْسُ يَمُوتُونَ ‏”‏‏.

ہم سے ابو معمر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے حسین معلم نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ بن بریدہ نے ‘ ان سے یحییٰ بن یعمر نے اور انہیں ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے ۔ ” تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کہ کوئی معبود تیرے سوا نہیں ‘ تیری ایسی ذات ہے جسے موت نہیں اور جن و انس فنا ہو جائیں گے ۔ “

اوپر والی حدیث سے یہ بات واضح ہے کے جن بھی انسانوں کی طرح مرتے ہے اسس لئے ہمیں ان سے بلکل بھی ڈرنا نہی چاہیے بلکہ الله پر پورا بھروسہ کرنا چاہیے
اپنی حفاظت کے لیے ہم آیت کرسی پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ حدیث میں ہے اسس کے لیے میرا آرٹیکل پڑھیں

Reference : Sahih al-Bukhari 7383
In-book reference : Book 97, Hadith 13
USC-MSA web (English) reference : Vol. 9, Book 93, Hadith 480
Web : https://sunnah.com/bukhari/97/13


jinns ki moot: Sahih al-Bukhari 7383