Hadith on Medicine of Jami at Tirmidhi 2036 is about Chapters On Medicine as written by Imam Abu Isa Muhammad at-Tirmizi. The original Hadith is written in Arabic and translated in English and Urdu. The chapter Chapters On Medicine has fifty-four as total Hadith on this topic.
Jami at Tirmidhi 2036 English Text:
Qatadah bin An-Nu’man narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said:When Allah loves a slave, He prevents him from the world, just as one of you prevents his sick from water.
Jami at Tirmidhi 2036 Urdu Text:
قتادہ بن نعمان رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے دنیا سے اسی طرح بچاتا ہے، جس طرح تم میں سے کوئی آدمی اپنے بیمار کو پانی سے بچاتا ہے“ ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- یہ حدیث محمود بن لبید کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل طریقہ سے آئی ہے، ۳- اس باب میں صہیب اور ام منذر رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔