Skip to content

Sahih Bukhari 1143 English Text:

Narrated Samura bin Jundab: The Prophet said in his narration of a dream that he saw, He whose head was being crushed with a stone was one who learnt the Qur’an but never acted on it, and slept ignoring the compulsory prayers.

Sahih Bukhari 1143 Urdu Text:

 

ہم سے مؤمل بن ہشام نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عوف اعرابی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے  ابورجاء نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا   ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب بیانکرتے ہوئے فرمایا کہ جس کا سر پتھر سے کچلا جا رہا تھا وہ قرآن کا حافظ تھا مگر وہ قرآن سے غافل ہو گیا اور فرض نماز پڑھے بغیر سو جایا کرتا تھا۔

Sahih Bukhari 1143 Arabic Text:

 

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ , قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ , قَالَ : حَدَّثَنَا عَوْفٌ , قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ , قَالَ : حَدَّثَنَا سَمُرَةُ بْنُ جُنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرُّؤْيَا , قَالَ : أَمَّا الَّذِي يُثْلَغُ رَأْسُهُ بِالْحَجَرِ ، فَإِنَّهُ يَأْخُذُ الْقُرْآنَ فَيَرْفِضُهُ وَيَنَامُ عَنِ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ .

Sahih Bukhari 1143

Sahih Muslim 1358: Surprised me

Ref;https://hamariweb.com/islam/hadith/sahih-bukhari-1143/

Sahih Bukhari 1143