Narrated Salama: I heard the Prophet saying, Whoever (intentionally) ascribes to me what I have not said then (surely) let him occupy his seat in Hell-fire.
Sahih Bukhari 109 Urdu Text:
ہم سے مکی ابن ابراہیم نے بیان کیا، ان سے یزید بن ابی عبید نے سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کے واسhttps://hamariweb.com/islam/hadith/sahih-bukhari-109/طے سے بیان کیا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص میرے نام سے وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔